Orientation Class : Spoken English Course Details (1-3)
E- Spoken English Course
کیا آپ بھی گھر میں
بیٹھے بیٹھے بوریت کا شکار ہو چکے ہیں۔کیاآپ بھی کرونا وائرس کی وجہ سے باہر نہیں
جاسکتے۔سکول اور کالج بند ہیں مگر پھر بھی کچھ نیا سیکھنا چاہتے ہیں۔ کچھ نیا بولنا چاہتے
ہیں۔پہلے آن لائن سپوکن انگلش کورس کی
شاندار کامیابی کے بعد ایک مرتبہ پھر سےآپکے
لیےانگلش زبان سیکھنے کا نادر موقعہ ۔تو
پھر آج ہی اپنے آپ کو آن
لائن سپوکن انگلش کورس میں رجسٹر کروائیں تاکہ آپ بھی بول سکیں فرفرانگلش وہ بھی
بنا کسی کتابی مدد کے۔ دو ماہ کے آن لائن سپوکن انگلش کورس میں شامل ہیں
·
English Speaking Environment
·
English Vocabulary building
·
Individual Learning
·
Grammar and Pronunciation
·
Tenses
·
Daily Spoken Drills
نوٹ :بیرونِ ملک
پڑھائی اور جابز کے خواہشمند طلباوطالبات کے لیے
خصوصی ڈسکاؤنٹ ۔
کلاسسز کا اجرا 29
جون 2020 سے اور فری ٹرائل کلاسسز
مزید معلومات کے
لیے رابطہ کریں۔
پروفیسر
راجہ فصیح الرحمن رابطہ: 03134730555
Labels: Spoken English Course
0 Comments:
Post a Comment
Subscribe to Post Comments [Atom]
<< Home